Suleiman the Magnificent – Suleiman Alqanooni

یہ کون عثمانی سلطان تھا کہ جس کے دورِ حکمرانی کو مورخین نے  سلطنت کا سب سے یادگار دور لکھا ۔  سلطنتِ عثمانیہ اِسی کے دور میں عظمت اور خوشحالی کی  ایسی چوٹی پر پہنچی کہ جو اس کے پہلے یا بعد کبھی بھی ممکن نہ ہوا ۔ یورپی مصنفین کے ذریعہ “عظیم” یا “شاندار”  لکھے جانے والے اِس عظیم سُلطان سلیمان کی تاریخی حقیقت  اصل میں کیا ہے 

 

اسلامی اقدار پیش کرتا ہے اپنے ناظرین کےلئے سلیمان القانونی  کی داستان۔۔۔۔

 

This video is about the complete life of Suleiman the Magnificent (Suleiman Alqanooni) who was the 10th Ruler of Ottoman Empire (Saltanat e Usmania) in Urdu / Hindi. Sutlan Suleiman Alqanooni was the emperor of three continents of the world at a time.

admin: