amp-web-push-widget button.amp-subscribe { display: inline-flex; align-items: center; border-radius: 5px; border: 0; box-sizing: border-box; margin: 0; padding: 10px 15px; cursor: pointer; outline: none; font-size: 15px; font-weight: 500; background: #4A90E2; margin-top: 7px; color: white; box-shadow: 0 1px 1px 0 rgba(0, 0, 0, 0.5); -webkit-tap-highlight-color: rgba(0, 0, 0, 0); } .amp-logo amp-img{width:190px} .amp-menu input{display:none;}.amp-menu li.menu-item-has-children ul{display:none;}.amp-menu li{position:relative;display:block;}.amp-menu > li a{display:block;} /* Inline styles */ span.acss357a1{font-family:Noto Nastaleeq;font-size:16px;}

Mustafa III – 26th Ruler of Ottoman Empire

اگرچہ سلطان مصطفیٰ ثالث اور ان کے وزیر اعظم راجیب محمود پاشا ، اصلاح کی ضرورت کو سمجھتے تھے ، لیکن ان کی کوششیں عثمانی زوال کے اسباب کی بجائے ، نتائج کی طرف گامزن تھیں۔ وہ ٹیکس کی پامالیوں کو روکنے کے قابل نہیں تھے۔ لہذا ، ان کی مالی اصلاحات غیر موثر ثابت ہوئی ۔ سلطان مصطفیٰ ثالث نے سلطنت کے زوال کو روکنے کے لئے حکومتی اور فوجی اصلاحات کی کوشش کی اور روس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا جو مسلسل چھ برس تک جاری رہی اور اُس نے سلطان کو دوسرے معاملات کی طرف مکمل توجہ دینے کے لئے وقت نہ دیا۔ سلطنت کے کئی حصوں میں روسیوں کی آشیرواد کے سائے تلے اُٹھنے والی بغاوتوں کے باعث سسلطنت کا مجموعی ڈھانچہ بکھرنے لگا۔ ایک شاعر، ایک عالم اور ایک زیرک سلطان مصطفیٰ ثالث اپنی زندگی کے ابتدائی کئی سالوں کے دوران ، علم نجوم ، ادب اور طب کی تعلیم حاصل کرچکے تھے اور نہایت ذہین انسان سمجھے جاتے تھے مگر ایسی کیا وجوہات تھیں جن کے باعث وہ سلطنت کی ساکھ کو مکمل طور پر بحال کرنے میں ناکام رہے:
جانئے اسلامی اقدار کی اِس ویڈیو میں سلطان عثمان ثالث کی مکمل کہانی

 

This video is about the complete life of Sultan Mustafa III (Mustafa 3) who was the 26th Ruler of Ottoman Empire (Saltanat e Usmania) in Urdu & Hindi. In Sultan Mustafa III (Mustafa 3) era Russia attacked from every where and gave a very tough time to Ottoman Empire.

admin: